Jurrat TV
Welcome
Login / Register

Share your videos with us!

Click Here to upload now

New videos

  • New Pakistani Ambassador & German Consul General Visit to KCCI, Karachi

    Pakistani Ambassador & German Consul General Visit to KCCI, Karachi

    by Admin Added 25 Views / 0 Likes

    جرمنی میں مقرر پاکستانی سفیرعبدالباسط اور کونسل جنرل آف جرمنی ٹیلو کلننر نے کراچی چیمبر آٖ ف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا دورہ کیا۔اس موقع پر کراچی چیمبر آ ف کامرس ا ینڈ انڈسٹریز کے صدر ہارون اگر نے دونوں معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہااور بتایا کہ جرمنی اور پاکس

  • New Sindh Technical Education Press Conference, Karachi

    Sindh Technical Education Press Conference, Karachi

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    اس موقع پر مقررین نے میڈیا سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عوام میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈووکیشنل ٹریننگ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے تا کہ نئی نسل فنی تعلیم حاصل کر کے معاشرے میں اپنا مقام بنا سکیں ۔پروگرام کا باقاعدہ افتتاح ڈائریکٹر نذر ع

  • New Progressive Muslim League Press Conference, Peshawar

    Progressive Muslim League Press Conference, Peshawar

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پراگریسیومسلم لیگ کے چئرمین محمد معظم بٹ نے کہا کہ حکومت ملک میں قومی ورثوں کی حفاظت کیلئے راست اقدامات کرے۔انہوں نے کہاکہ ہم کسی طور پر نہیں مانتے کہ ہماری مسلح افواج اپنی دھرتی پر دہشت گردی روکنے کی صلاح

  • New ANTI PDA Protest, Peshawar

    ANTI PDA Protest, Peshawar

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    پشاور پریس کلب کے سامنے شگئی ہنکدیاں پشاور کی جانب سے رنگ روڈ کے نقشے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد موجودتھی جبکہ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔اس موقع پر مظاہرین نے بتایاکہ94-1993میں PDAکے مطابق ایک

  • New TMA Employees Protest, Sukkur

    TMA Employees Protest, Sukkur

    by Admin Added 17 Views / 0 Likes

    سکھر کی تعلقہ میونسپل ایڈ منسٹریشن کے ملا زمین اور پنشنرز کی جانب سے منا رہ روڈ پر کو ڑا کر کٹ پھیلا کر احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ نو ماہ سے تنخواہیں اور پنشن نہیں ملی جسکے خلاف احتجاجی مظاہرہ انکاحق ہے۔ مظاہرین نے دھرنا دے کر ٹریفک کی آمدورفت

  • New PEPGI Seminar Nisar Khoro Address Karachi

    PEPGI Seminar Nisar Khoro Address Karachi

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    PEPGI Seminar Nisar Khoro Address Karachi

  • New Clercks Protest Lahore

    Clercks Protest Lahore

    by Admin Added 20 Views / 0 Likes

    پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ تو کیا گیا ۔ لیکن آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے تنخواہوں میں صرف دس فیصد اضافے کو نامنظور کر تے ہوئے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز

  • New Illegal Power Connections (Kunda Mafia), Peshawar

    Illegal Power Connections (Kunda Mafia), Peshawar

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    پشاورسمیت پاکستان بھرمیں بجلی کابحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے ساتھ ہی گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت نے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیاہے۔پشاور کے شہری لوڈشیڈنگ کے بے قابو ہوتے جن سے پریشان دکھائی دیتے ہیں اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باجود واپڈا کی جانب سے

  • New Cinemas Destruction & Critical Situation of Their Staff, Karachi

    Cinemas Destruction & Critical Situation of Their Staff, Karachi

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    کراچی کے جن سنیما گھروں میں روشنی مہکتی تھی، آوازوں کاشور ہوتا تھا اورگیت گائے جاتے تھے وہاں کچھ ماہ قبل لگائی جانے والی آگ سے جہاں کراچی کے شہریوں کی تفریح پر ڈاکا ڈالا گیا وہیں سنیما گھروں میں کام کرنے والاعملہ بھی بے روزگاری کاشکار ہوگیا۔ سنیما گھروں م

  • New Imran Khan Taking Oath of National Assembly, Islamabad

    Imran Khan Taking Oath of National Assembly, Islamabad

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بیماری کے باعث قومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف نہ اٹھانے والے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج اپنی قومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھالیا۔جبکہ ان سے حلف

  • New Book Launching

    Book Launching

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    کراچی آرٹس کونسل میں معروف صحافی ،شاعر محمود شام کی نئی کتاب میڈیا منظر کی تقریب اجراء منعقد ہوئی اس موقع پر خطاب کرتے چیئرمین رویت ہلال کیمٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ جہاں اس شہر میں ٹی ٹی ،کلاشکوف اور بم بلاسٹ کا خوف ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک دہشت میڈیا

  • New Post Budget Seminar

    Post Budget Seminar

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    وفاقی بجٹ کےمتنازعہ امور کوبحث کیلئے قومی اسمبلی میں پیش جائے گا.یہ بات چیف کمشنر آر ٹی او، خواجہ تنویر احمد، نے. کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہی چیف کمشنر نے کہا کہ حکومت بجٹ پر بحث کرنے تمام اسٹیک ہولڈرز سفارشات حاص

  • New Budget Reaction, Lahore

    Budget Reaction, Lahore

    by Admin Added 22 Views / 0 Likes

    مالی سال کابجٹ دیگر صوبائی حکومتوں کی طرح پنجاب حکومت کی جانب سے بھی پیش ہوچکاہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد کااضافہ کیاگیاہے ساتھ ہی لیپ ٹاپ اسکیم کو بھی جاری رکھنے کافیصلہ کیاگیا جبکہ میٹروبسیں فیصل آباد، راولپنڈی اورملتان میں

  • New Chief Justice Sindh High Court Media Talk Sukkur

    Chief Justice Sindh High Court Media Talk Sukkur

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    سکھر میں سینٹرل جیل ون کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے چیف جسٹس سندھ ہا ئی کو رٹ مشیرعالم نے کہاکہ دوسری دنیا ہم پر ڈرون حملے کرتی ہے مگر ہم ان مجرموں کوپسندیدہ شہری قرار دیتے ہیں یہ عمل کسی طور پر قابل ستا ئش نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرا ن

  • New Protest Against Budget, Dadu

    Protest Against Budget, Dadu

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    دادو پریس کلب کے سامنے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین اور بیروزگار نوجوان تحریک و دیگر تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجودتھی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر زاور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔احتجاجی مظاہرے سے مظاہرین نے خطاب

  • New Post-budget Press Conference, Peshawar

    Post-budget Press Conference, Peshawar

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے سینئر وزیرسراج الحق نے کہاہے کہ صوبہ معدنیا ت سے ما لا ما ل ہے ، صوبے کی مالی خوشحا لی پا کستا ن کی خوشحا لی ہے اور صوبے میں امن ہو گا تو ملک میں امن قائم ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختون

  • New Journalists & Citizens Protest Against Torture on Journalist, Dadu

    Journalists & Citizens Protest Against Torture on Journalist, Dadu

    by Admin Added 5 Views / 0 Likes

    دادو کے قریب سہون شریف میں صحافی قادر کنبھر پر ٹی ایم اوسہون اصغر بھنڈ کی جانب سے تشدد کے خلاف دادو کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت مقصودچانڈیو، سجن عظیم لغاری، امتیاز میمن، ظہیر بلوچ، خالد ببر، قربان میمن، مختیار سومرو، دوست علی زؤنر و دیگر

  • New People Pleased with Budget, Peshawar

    People Pleased with Budget, Peshawar

    by Admin Added 4 Views / 0 Likes

    خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے مالی سال کے بجٹ میں عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دی گئی ہے اور تین کھرب چوالیس ارب روپے کے بجٹ میں عوام پر مزید کوئی ٹیکس نہیں لگایاگیا۔ جبکہ تعلیم ،صحت اور توانائی کے شعبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کابھی اعلان کیاگیاہ

  • New Loadshedding Package, Nawabshah

    Loadshedding Package, Nawabshah

    by Admin Added 3 Views / 0 Likes

    نواب شاہ سمیت پورے ملک میں لوڈشیڈنگ کابحران شدت اختیارکرتاجارہاہے اور عام شہریوں کے ساتھ ساتھ تجارتی وصنعتی سیکٹر بھی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اذیت کاشکار ہے۔ملک میں جاری لوڈشیڈنگ کی وجہ سے صنعتی وتجارتی مراکز کونقصانات کاسامنا کرناپڑرہاہے جس کے اثرات ملک کی مع

  • New WASA Employees Protest Against Non-payment of salaries, Multan

    WASA Employees Protest Against Non-payment of salaries, Multan

    by Admin Added 5 Views / 0 Likes

    ذرائع کے مطابق ملتان میں سالڈویسٹ مینجمنٹ کے ملازمین کو گذشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ملازمین سراپااحتجاج ہیں۔ مظاہرے میں ملازمین کی بڑی تعداد موجودتھی۔کچہری چوک پرکیے گئے مظاہرے میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی